+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 17:36:34
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں آرہی ہے تاہم تھر پارکر لائنوں پر آمدن بھی نہیں ہے۔