+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 12:37:24
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17300 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نئے مالوں کی آمدن شروع ہے۔