+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 12:10:38
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کا 9300/9400 روپیہ من تک کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر پارکر کے مال کراچی پہنچ میں 8800/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔