+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2025 16:47:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج جمعہ المبارک کی وجہ سے پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ برما مارکیٹ بھی نئے سال کی چھٹیوں کی وجہ سے بند ہے۔