+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2025 15:57:25
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب پورٹ پر مال لگنا شروع ہوگئے تب مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔