+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2025 15:34:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل جنوری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 14330 روپیہ فی 💯 کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں بھی گاہکی ہے۔ جبکہ فارورڈ کے سودوں میں بھی گاہکی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔