+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 12:58:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خشک مالوں کے کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری تک آمدن تھی اور خشک مال زیادہ ہونے کی وجہ لائنوں پر بھی 400/500 روپیہ من مارکیٹ پلس تھی اور زیادہ سے زیادہ 18100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔