+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2022 11:50:16
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے سودے 220 روپیہ تک ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے  222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2   225/227  روپیہ کلو وی 7 235/237  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔
کینیڈا 8/9 مکس 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ مزید 3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  340/345 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔