+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 14:47:45
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جب تک مال کلیر ہونا شروع نہیں ہوتے تب تک مارکیٹ بہتر سمجھنی چاہیے۔