+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 14:17:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ نکلی وہاں مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10536 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔