+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 12:59:46
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری مرچ فیصل آباد منڈی میں 12000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جیسا مال ویسا ریٹ۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔