+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 15:08:37
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 15500/16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مالوں کی کلیئرنگ میں ابھی تک مسائل ہیں مارکیٹ دوبارہ بہتر لگتی ہے۔