+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 14:35:20
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق طوطا پری مرچ کی آمدن ہو رہی ہے اور 12000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پیسائی والے یہی مال لے جاتے ہیں جسکی وجہ ہائبرڈ کی مارکیٹ کمزور ہے۔