+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 14:20:17
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔