+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2025 16:42:05
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کچھ دنوں سے ٹھنڈی ہے۔