+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 14:43:16
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000/2500 بوری تک آمدن تھی بولی 11/12 بجے شروع ہوجاتی ہے اس کے بعد بھی مال آتے رہتے ہیں 500/1000 بیگ آجاتے ہیں۔ لائنوں پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 17500 تک کام ہوئے ہیں بولی میں اسکے علاوہ ہلکی کوالٹی 14000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔