+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 14:14:42
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ییلو پیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔