+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 15:04:00
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 3000 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 17500/17700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔