+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 14:38:57
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 15500/16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم فلحال ایران سے مال کلیر نہیں ہو رہے ہیں۔