+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 14:22:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 /10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔