+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 14:09:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 317 ڈالر اور 318 ڈالر ویسل فلحال لوڈ نہیں ہوا ہے جبکہ 330 ڈالر والا ویسل لوڈ ہوچکا ہے۔