+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 18:18:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہے اور کیش پیمنٹ پر کراچی سے 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز نے کراچی سے فیصل آباد مال لوڈ کروا کر بھیج دیے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد پہلے ہی معاملات کمزور ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کلر سارٹ مال 7300/7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔