+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 18:15:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 /10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے آگے جہاں گاہکی آئ لوکل میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔