+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 18:03:47
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔