+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 14:53:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مال لے جاتے ہیں جبکہ آمدن بھی کم ہے 200/250 توڑے تک آمدن ہو جاتی ہے۔