+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 18:17:02
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 198 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ بہتر تاہم لونگ ٹرم میں مزیداری نہیں ہے کیونکہ آگے نومبر میں کالا چنا کے ساتھ مسور بھی لگے گی جسکی وجہ سے ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔