+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 22:23:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ مزید نرم ہے۔ حاضر گودام کے مالوں کے 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مل پہنچ مالوں کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے۔