+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 13:37:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17850 رمضان العریبیہ 17750 سفینہ 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17650 فاطمہ شوگر ملز کے 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17175 یونائٹڈ 17150 ڈھرکی اے کے ٹی 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ کراچی پورٹ کے مالوں کے 17150/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔