+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 12:54:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ کچے مال 8600/8700 جبکہ تھل کے پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر باریک کوالٹی مال کراچی پہنچ میں 83 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بڑے سٹیشنز پر آمدن کم ہے۔ سٹاکسٹ فلحال گاہک نہیں ہیں۔