+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 14:23:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ بکنگ 840/845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10382 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔