+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 14:22:18
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر سٹار برانڈ کے 19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی اینی معرکہ 20000 جبکہ سٹار 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔