+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 20:42:52
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 300 روپیہ من بہتر ہے اور 19700/800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ تاہم فل حال کٹنگ جاری ہے آج کافی مال کٹے ہیں۔ اور ہر گھر کا الگ الگ ریٹ ہے۔ ہلکے گھروں کا مال 19500 میں بھی نہیں بکتا ہے۔