+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 14:44:31
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12100 جبکہ 70/30 کوالٹی 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔