+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 16:51:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 10100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔