+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 17:53:03
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے شام میں اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ا جاتی ہے۔ بکنگ کنٹینر میں جنوری شپمنٹ والے 333 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ دسمبر شپمنٹ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 350 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 110.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 333 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 104.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 15 روپیہ کلو اوپر ہے۔ اس لیے لوکل میں امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ آگے جن کے مال آنے ہیں فارورڈ کر کے بھی لوکل فروخت کر رہے ہیں۔ آگے پائپ لائن میں بلک میں 3 جہاز ہیں۔ ایک 317 ڈالر میں دوسرا 318 ڈالر میں تیسرا 330 ڈالر میں۔