+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 17:31:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا سائڈ مارکیٹ نرم ہے اور 6850/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹس میں امپورٹر کو نقصان ہے لیکن چونکہ اوور آل مارکیٹ ٹرینڈ کمزور ہے اور پائپ لائن میں آگے مال بھی بہت ہے اس لیے ادھر لوکل میں سٹے بازوں نے مارکیٹ دبائ ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری بھی نہیں ہے مندے کا رجحان ہے۔ مال ضرورت سے زیادہ ہے پائپ لائن میں۔ بلک کے علاؤہ کنٹینرز میں بھی اراول متوقع ہے۔