+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 15:01:24
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 520 جبکہ گولڈن کوالٹی 540/550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 300 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم حاضر میں مال کم ہیں جبکہ آگے مال لگنے ہیں اور 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر سلو ہے۔