+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 18:13:38
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر جبکہ اچھے وی آئ پی مال 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹوں والے مال ہیں جبکہ ایکسپورٹ میں کچے مال کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ کراچی بھی 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔