+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 13:14:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بقیہ ملز کے ٹہر کے ریٹ اپڈیٹ کردیے جائے گئے۔