+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 18:20:11
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5 روپیہ کلو تک کی بیچ آرہی ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن ہوئی ہے تاہم اپریل میں بھی بلک میں کافی آمدن ہوئی ہے۔