+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 18:22:17
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12300/12400 جبکہ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ انڈین مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5805 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔