+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 18:15:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے گاہک نہیں بنتا ہے کیونکہ ملرز کو کراچی سے وارہ نہیں ہے۔