+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 17:23:08
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال آمدن شروع ہوئی ہے آگے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آمدن زور پکڑے گی تاہم ٹریڈرز بھی آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔