+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2025 17:01:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے بھی 16600 جبکہ رمضان العریبیہ 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل بازار کمزور ہے اور 13985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔