+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 17:59:25
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔