+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 17:14:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے خشک مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔