+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 16:35:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر سودیمہ ویسل کے مال کے 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 7150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔