+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 14:19:19
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آگے سپلائ میں مال کافی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نپر مسور 520/25 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔