+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 22:00:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے رات کے اوقات میں اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13905 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز 10 مارچ پیمنٹ پر 14200 میں مل جاتی ہے۔ فل حال جزبات ٹھنڈے ہیں۔