+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 22:28:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی لائن 8900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔